مُکاشفہ 13:10 URD

10 جِس کو قَید ہونے والی ہے وہ قَید میں پڑے گا ۔ جو کوئی تلوار سے قتل کرے گا وہ ضرُور تلوار سے قتل کِیا جائے گا۔ مُقدّسوں کے صبر اور اِیمان کا یِہی مَوقع ہے۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 13

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 13:10 لنک