مُکاشفہ 13:15 URD

15 اور اُسے اُس حَیوان کے بُت میں رُوح پُھونکنے کا اِختیار دِیا گیا تاکہ وہ حَیوان کا بُت بولے بھی اور جِتنے لوگ اُس حَیوان کے بُت کی پرستِش نہ کریں اُن کو قتل بھی کرائے۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 13

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 13:15 لنک