مُکاشفہ 16:13 URD

13 پِھر مَیں نے اُس اَژدہا کے مُنہ سے اور اُس حَیوان کے مُنہ سے اور اُس جُھوٹے نبی کے مُنہ سے تِین ناپاک رُوحیں مینڈکوں کی صُورت میں نِکلتے دیکھیں۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 16

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 16:13 لنک