مُکاشفہ 16:21 URD

21 اور آسمان سے آدمِیوں پر مَن مَن بھر کے بڑے بڑے اَولے گِرے اور چُونکہ یہ آفت نِہایت سخت تھی اِس لِئے لوگوں نے اَولوں کی آفت کے باعِث خُدا کی نِسبت کُفر بَکا۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 16

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 16:21 لنک