مُکاشفہ 17:3 URD

3 پس وہ مُجھے رُوح میں جنگل کو لے گیا ۔ وہاں مَیں نے قِرمزی رنگ کے حَیوان پر جو کُفر کے ناموں سے لِپا ہُؤا تھا اور جِس کے سات سر اور دس سِینگ تھے ایک عَورت کو بَیٹھے ہُوئے دیکھا۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 17

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 17:3 لنک