مُکاشفہ 19:1 URD

1 اِن باتوں کے بعد مَیں نے آسمان پر گویا بڑی جماعت کو بُلند آواز سے یہ کہتے سُنا کہ ہلّلُویاہ! نجات اور جلال اور قُدرت ہمارے خُدا ہی کی ہے۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 19

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 19:1 لنک