مُکاشفہ 19:15 URD

15 اور قَوموں کے مارنے کے لِئے اُس کے مُنہ سے ایک تیز تَلوار نِکلتی ہے اور وہ لوہے کے عصا سے اُن پر حُکومت کرے گا اور قادِرِ مُطلِق خُدا کے سخت غضب کی مَے کے حَوض میں انگُور رَوندے گا۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 19

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 19:15 لنک