مُکاشفہ 2:2 URD

2 مَیں تیرے کام اور تیری مشقّت اور تیرا صبر تو جانتا ہُوں اور یہ بھی کہ تُو بدوں کو دیکھ نہیں سکتا اور جو اپنے آپ کو رسُول کہتے ہیں اور ہیں نہیں تُو نے اُن کو آزما کر جُھوٹا پایا۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 2

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 2:2 لنک