مُکاشفہ 2:20 URD

20 پر مُجھے تُجھ سے یہ شِکایت ہے کہ تُو نے اُس عَورت اِیزبِل کو رہنے دِیا ہے جو اپنے آپ کو نبِّیہ کہتی ہے اور میرے بندوں کو حرام کاری کرنے اور بُتوں کی قُربانِیاں کھانے کی تعلِیم دے کر گُمراہ کرتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 2

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 2:20 لنک