مُکاشفہ 2:23 URD

23 اور اُس کے فرزندوں کو جان سے مارُوں گا اور سب کلِیسیاؤں کو معلُوم ہو گا کہ گُردوں اور دِلوں کا جانچنے والا مَیں ہی ہُوں اور مَیں تُم میں سے ہر ایک کو اُس کے کاموں کے مُوافِق بدلہ دُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 2

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 2:23 لنک