مُکاشفہ 21:5 URD

5 اور جو تخت پر بَیٹھا ہُؤا تھا اُس نے کہا دیکھ مَیں سب چِیزوں کو نیا بنا دیتا ہُوں ۔ پِھر اُس نے کہا لِکھ لے کیونکہ یہ باتیں سچ اور برحق ہیں۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 21

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 21:5 لنک