17 اور رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آاور سُننے والا بھی کہے آ ۔اور جوپیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔
پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 22
سیاق و سباق میں مُکاشفہ 22:17 لنک