مُکاشفہ 22:19 URD

19 اور اگر کوئی اِس نبُوّت کی کِتاب کی باتوں میں سے کُچھ نِکال ڈالے تو خُدا اُس زِندگی کے درخت اور مُقدّس شہر میں سے جِن کا اِس کِتاب میں ذِکر ہے اُس کا حِصّہ نِکال ڈالے گا۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 22

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 22:19 لنک