9 اُس نے مُجھ سے کہا خبردار! اَیسا نہ کر ۔ مَیں بھی تیرا اور تیرے بھائی نبیوں اور اِس کِتاب کی باتوں پر عمل کرنے والوں کا ہم خِدمت ہُوں ۔ خُدا ہی کو سِجدہ کر۔
پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 22
سیاق و سباق میں مُکاشفہ 22:9 لنک