مُکاشفہ 6:11 URD

11 اور اُن میں سے ہر ایک کو سفید جامہ دِیا گیا اور اُن سے کہا گیا کہ اَور تھوڑی مُدّت آرام کرو جب تک کہ تُمہارے ہم خِدمت اور بھائِیوں کا بھی شُمار پُورا نہ ہو لے جو تُمہاری طرح قتل ہونے والے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 6

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 6:11 لنک