مُکاشفہ 6:14 URD

14 اور آسمان اِس طرح سَرک گیا جِس طرح مکتُوب لپیٹنے سے سَرک جاتا ہے اور ہر ایک پہاڑ اور ٹاپُو اپنی جگہ سے ٹل گیا۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 6

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 6:14 لنک