مُکاشفہ 6:4 URD

4 پِھر ایک اَور گھوڑا نکلا جِس کا رنگ لال تھا ۔ اُس کے سوار کو یہ اِختیار دِیا گیا کہ زمِین پر سے صُلح اُٹھا لے تاکہ لوگ ایک دُوسرے کو قتل کریں اور اُسے ایک بڑی تلوار دی گئی۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 6

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 6:4 لنک