مُکاشفہ 7:14 URD

14 مَیں نے اُس سے کہا کہ اَے میرے خُداوند ! تُو ہی جانتا ہے ۔اُس نے مُجھ سے کہا یہ وُہی ہیں جو اُس بڑی مُصِیبت میں سے نِکل کر آئے ہیں ۔ اِنہوں نے اپنے جامے برّہ کے خُون سے دھو کر سفید کِئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 7

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 7:14 لنک