مُکاشفہ 7:5 URD

5 یہُودا ہ کے قبِیلہ میں سے بارہ ہزار پر مُہر کی گئی۔رُوبن کے قبِیلہ میں سے بارہ ہزار پر ۔ جدّ کے قبِیلہ میں سے بارہ ہزار پر۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 7

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 7:5 لنک