مُکاشفہ 9:1 URD

1 اور جب پانچویں فرِشتہ نے نرسِنگا پُھونکا تو مَیں نے آسمان سے زمِین پر ایک سِتارہ گِرا ہُؤا دیکھا اور اُسے اتھاہ گڑھے کی کُنجی دی گئی۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 9

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 9:1 لنک