مُکاشفہ 9:17 URD

17 اور مُجھے اِس رویا میں گھوڑے اور اُن کے اَیسے سوار دِکھائی دِئے جِن کے بکتر آگ اور سُنبُل اور گندھک کے سے تھے اور اُن گھوڑوں کے سر بَبر کے سے تھے اور اُن کے مُنہ سے آگ اور دُھواں اور گندھک نِکلتی تھی۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 9

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 9:17 لنک