یُوحنّا 10:18 URD

18 کوئی اُسے مُجھ سے چِھینتا نہیں بلکہ مَیں اُسے آپ ہی دیتا ہُوں ۔ مُجھے اُس کے دینے کا بھی اِختیار ہے اور اُسے پِھر لینے کا بھی اِختیار ہے ۔ یہ حُکم میرے باپ سے مُجھے مِلا۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 10

سیاق و سباق میں یُوحنّا 10:18 لنک