یُوحنّا 14:12 URD

12 مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جو مُجھ پر اِیمان رکھتا ہے یہ کام جو مَیں کرتا ہُوں وہ بھی کرے گا بلکہ اِن سے بھی بڑے کام کرے گا کیونکہ مَیں باپ کے پاس جاتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 14

سیاق و سباق میں یُوحنّا 14:12 لنک