یُوحنّا 14:22 URD

22 اُس یہُودا ہ نے جو اِسکریُوتی نہ تھا اُس سے کہا اَے خُداوند! کیا ہُؤا کہ تُو اپنے آپ کو ہم پر تو ظاہِرکِیا چاہتا ہے مگر دُنیا پر نہیں؟۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 14

سیاق و سباق میں یُوحنّا 14:22 لنک