یُوحنّا 14:27 URD

27 مَیں تُمہیں اِطمِینان دِئے جاتا ہُوں ۔ اپنا اِطمِینان تُمہیں دیتا ہُوں ۔ جِس طرح دُنیا دیتی ہے مَیں تُمہیں اُس طرح نہیں دیتا ۔ تُمہارا دِل نہ گھبرائے اور نہ ڈرے۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 14

سیاق و سباق میں یُوحنّا 14:27 لنک