یُوحنّا 19:15 URD

15 پس وہ چِلاّئے کہ لے جا! لے جا! اُسے مَصلُوب کر!پِیلا طُس نے اُن سے کہا کیا مَیں تُمہارے بادشاہ کومصلُوب کرُوں؟سردار کاہِنوں نے جواب دِیا کہ قَیصر کے سِوا ہمارا کوئی بادشاہ نہیں۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 19

سیاق و سباق میں یُوحنّا 19:15 لنک