یُوحنّا 19:20 URD

20 اُس کِتابہ کو بُہت سے یہُودِیوں نے پڑھا ۔ اِس لِئے کہ وہ مقام جہاں یِسُو ع مصلُوب ہُؤا شہر کے نزدِیک تھا اور وہ عِبرانی۔ لتےِنی اور یُونانی میں لِکھا ہُؤا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 19

سیاق و سباق میں یُوحنّا 19:20 لنک