یُوحنّا 19:24 URD

24 اِس لِئے اُنہوں نے آپس میں کہا کہ اِسے پھاڑیں نہیں بلکہ اِس پر قُرعہ ڈالیں تاکہ معلُوم ہو کہ کِس کا نِکلتا ہے ۔ یہ اِس لِئے ہُؤا کہ وہ نوِشتہ پُورا ہو جو کہتا ہے کہاُنہوں نے میرے کپڑے بانٹ لِئےاور میری پوشاک پر قُرعہ ڈالا۔چُنانچہ سِپاہِیوں نے اَیسا ہی کِیا۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 19

سیاق و سباق میں یُوحنّا 19:24 لنک