یُوحنّا 19:6 URD

6 جب سردار کاہِن اور پیادوں نے اُسے دیکھا تو چِلاّ کر کہامَصلُوب کر مَصلُوب!پِیلا طُس نے اُن سے کہا کہ تُم ہی اِسے لے جاؤ اورمَصلُوب کرو کیونکہ مَیں اِس کا کچھ جُرم نہیں پاتا۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 19

سیاق و سباق میں یُوحنّا 19:6 لنک