یُوحنّا 2:15 URD

15 اور رسِّیوں کا کوڑا بنا کر سب کو یعنی بھیڑوں اور بَیلوں کو ہَیکل سے نِکال دِیا اور صرّافوں کی نقدی بکھیر دی اور اُن کے تختے اُلٹ دِئے۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 2

سیاق و سباق میں یُوحنّا 2:15 لنک