یُوحنّا 3:16 URD

16 کیونکہ خُدا نے دُنیا سے اَیسی مُحبّت رکھّی کہ اُس نے اپنا اِکلَوتا بیٹا بخش دِیا تاکہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زِندگی پائے۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 3

سیاق و سباق میں یُوحنّا 3:16 لنک