یُوحنّا 4:10 URD

10 یِسُو ع نے جواب میں اُس سے کہا اگر تُو خُدا کی بخشِش کو جانتی اور یہ بھی جانتی کہ وہ کَون ہے جو تُجھ سے کہتا ہے مُجھے پانی پِلا تو تُو اُس سے مانگتی اوروہ تُجھے زِندگی کا پانی دیتا۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 4

سیاق و سباق میں یُوحنّا 4:10 لنک