یُوحنّا 5:30 URD

30 مَیں اپنے آپ سے کُچھ نہیں کر سکتا ۔ جَیسا سُنتا ہُوں عدالت کرتا ہُوں اور میری عدالت راست ہے کیونکہ مَیں اپنی مرضی نہیں بلکہ اپنے بھیجنے والے کی مرضی چاہتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 5

سیاق و سباق میں یُوحنّا 5:30 لنک