یُوحنّا 5:7 URD

7 اُس بِیمار نے اُسے جواب دِیا ۔ اَے خُداوند میرے پاس کوئی آدمی نہیں کہ جب پانی ہِلایا جائے تو مُجھے حَوض میں اُتار دے بلکہ میرے پُہنچتے پُہنچتے دُوسرا مُجھ سے پہلے اُتر پڑتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 5

سیاق و سباق میں یُوحنّا 5:7 لنک