یُوحنّا 6:17 URD

17 اور کشتی میں بَیٹھ کر جِھیل کے پار کَفر نحُوم کو چلے جاتے تھے ۔ اُس وقت اندھیرا ہو گیا تھا اور یِسُو ع ابھی تک اُن کے پاس نہ آیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 6

سیاق و سباق میں یُوحنّا 6:17 لنک