یُوحنّا 6:57 URD

57 جِس طرح زِندہ باپ نے مُجھے بھیجا اور مَیں باپ کے سبب سے زِندہ ہُوں اُسی طرح وہ بھی جو مُجھے کھائے گا میرے سبب سے زِندہ رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 6

سیاق و سباق میں یُوحنّا 6:57 لنک