یُوحنّا 7:12 URD

12 اور لوگوں میں اُس کی بابت چُپکے چُپکے بُہت سی گُفتگُوہُوئی ۔ بعض کہتے تھے وہ نیک ہے اور بعض کہتے تھے نہیں بلکہ وہ لوگوں کو گُمراہ کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 7

سیاق و سباق میں یُوحنّا 7:12 لنک