یُوحنّا 7:17 URD

17 اگر کوئی اُس کی مرضی پر چلنا چاہے تو وہ اِس تعلِیم کی بابت جان جائے گا کہ خُدا کی طرف سے ہے یا مَیں اپنی طرف سے کہتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 7

سیاق و سباق میں یُوحنّا 7:17 لنک