51 کیا ہماری شرِیعت کِسی شخص کو مُجرِم ٹھہراتی ہے جب تک پہلے اُس کی سُن کر جان نہ لے کہ وہ کیا کرتا ہے؟۔
پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 7
سیاق و سباق میں یُوحنّا 7:51 لنک