یُوحنّا 9:11 URD

11 اُس نے جواب دِیا کہ اُس شخص نے جِس کا نام یِسُو ع ہے مِٹّی سانی اور میری آنکھوں پر لگا کر مُجھ سے کہا شِیلو خ میں جا کر دھو لے ۔ پس مَیں گیا اور دھو کر بِینا ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 9

سیاق و سباق میں یُوحنّا 9:11 لنک