یُوحنّا 9:21 URD

21 لیکن یہ ہم نہیں جانتے کہ اب وہ کیونکر دیکھتا ہے اور نہ یہ جانتے ہیں کہ کِس نے اُس کی آنکھیں کھولِیں ۔ وہ تو بالِغ ہے ۔ اُسی سے پُوچھو ۔ وہ اپنا حال آپ کہہ دے گا۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 9

سیاق و سباق میں یُوحنّا 9:21 لنک