۱-تِیمُتھِیُس 5:13 URD

13 اور اِس کے ساتھ ہی وہ گھر گھر پِھر کر بیکار رہنا سِیکھتی ہیں اور صِرف بیکار ہی نہیں رہتِیں بلکہ بَک بَک کرتی رہتی اور اَوروں کے کام میں دَخل بھی دیتی ہیں اور ناشایستہ باتیں کہتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-تِیمُتھِیُس 5

سیاق و سباق میں ۱-تِیمُتھِیُس 5:13 لنک