۱-تِیمُتھِیُس 5:14 URD

14 پس مَیں یہ چاہتا ہُوں کہ جوان بیوائیں بیاہ کریں ۔ اُن کے اَولاد ہو ۔ گھر کا اِنتِظام کریں اور کِسی مُخالِف کو بَدگوئی کا مَوقع نہ دیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-تِیمُتھِیُس 5

سیاق و سباق میں ۱-تِیمُتھِیُس 5:14 لنک