احبار 10:12 URD

12 پِھر مُوسیٰ نے ہارُون اور اُس کے بیٹوں اِلیعزر اور اِتمر سے جو باقی رہ گئے تھے کہا کہ خُداوند کی آتِشِین قُربانیوں میں سے جو نذر کی قُربانی بچ رہی ہے اُسے لے لو اور بغَیر خمِیر کے اُس کو مذبح کے پاس کھاؤ کیونکہ یہ نِہایت مُقدّس ہے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 10

سیاق و سباق میں احبار 10:12 لنک