احبار 12:7 URD

7 اور کاہِن اُسے خُداوند کے حضُور گُذرانے اور اُس کے لِئے کفّارہ دے ۔ تب وہ اپنے جریانِ خُون سے پاک ٹھہرے گی ۔ جِس عَورت کے لڑکا یا لڑکی ہو اُس کے بارے میں شرع یہ ہے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 12

سیاق و سباق میں احبار 12:7 لنک