احبار 16:33 URD

33 وہ مَقدِس کے لِئے کفّارہ دے اور خَیمۂِ اِجتماع اور مذبح کے لِئے کفّارہ دے اور کاہِنوں اور جماعت کے سب لوگوں کے لِئے کفّارہ دے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 16

سیاق و سباق میں احبار 16:33 لنک