احبار 17:15 URD

15 اور جو شخص مُردار کو یا درِندہ کے پھاڑے ہُوئے جانور کو کھائے وہ خواہ دیسی ہو یا پردیسی اپنے کپڑے دھوئے اور پانی سے غُسل کرے اور شام تک ناپاک رہے تب وہ پاک ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 17

سیاق و سباق میں احبار 17:15 لنک