5 اِس سے مقصُود یہ ہے کہ بنی اِسرائیل اپنی قُربانیاں جِن کو وہ کُھلے مَیدان میں ذبح کرتے ہیں اُنہیں خُداوند کے حضُور خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر کاہِن کے پاس لائیں اور اُن کو خُداوند کے حضُور سلامتی کے ذبِیحوں کے طَور پر گُذرانیں۔
پڑھیں مکمل باب احبار 17
سیاق و سباق میں احبار 17:5 لنک