احبار 18:21 URD

21 تُو اپنی اَولاد میں سے کِسی کو مو لک کی خاطِر آگ میں سے گُذارنے کے لِئے نہ دینا اور نہ اپنے خُدا کے نام کو ناپاک ٹھہرانا ۔ مَیں خُداوند ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب احبار 18

سیاق و سباق میں احبار 18:21 لنک