7 تُو اپنی ماں کے بدن کو جو تیرے باپ کا بدن ہے بے پردہ نہ کرنا کیونکہ وہ تیری ماں ہے ۔ تُو اُس کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا۔
پڑھیں مکمل باب احبار 18
سیاق و سباق میں احبار 18:7 لنک